تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Sunday, January 3, 2016

ٹیکس غیر قانونی ہے،فیصلہ واپس لے لیں ورنہ عوام سڑکوں پر لائیں گے،جمیل احمد

اسلام آباد( ایس یو ثاقب ) سابق ڈپٹی سپیکر قا نون سا زاسمبلی جمیل احمد نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت عوام کے منہ سے نو الہ چھننے کی پا لیسی پر چل رہی ہے ۔گلگت بلتستان کا آئین پاکستان کے شق نمبر 1میں ترمین کر کے مکمل آئینی حیثیت نہیں ملنے تک کسی قسم کا بھی ٹیکس غیر قانونی ہے ہم (ن) لیگ کی اس عوام دشمن پا لیسی کو رد کر تے ہیں اور وقت آنے پر عوامی مفاد کے لیئے سڑ کوں پر بھی نکلا جا ئے گا ۔ان کے اصل چہرہ اب عوام کے سا منے آسکتا ہے (ن) لیگ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے عوام کے مسا ئل جوں کے توں ہی ہیں لیکن عملی طور پر کو ئی بھی کام نظر نہیں آرہا ہے صر ف اخبا ری بیانا ت سے کسی کی بھی تقدیر تبدیل نہیں ہو تی ہے اس کے لیئے حکومت سا زی کے ساتھ قا بلیت ہو نی چا ہیئے ۔ پی پی پی نے اپنے دور میں جتنا روزگار اور عوامی فلا ح و بہبود کے لیئے کام کیا ہے (ن) لیگ 50سال تک حکومت ملے تو بھی نہیں کر سکتی ہے ۔ رازگار چھین کر غریب ملازمین کو ستا یا جا رہا ہے اب تک اپنے من پسند افراد کی بیک ڈور سے نو کر یا ں کر ائی گئی ہیں ۔ 

No comments:

Post a Comment