تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Friday, January 8, 2016

تھرپارکر میں وبائی امراض سے اموات کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچے دم توڑ گئے



مٹھی: سول اسپتال مٹھی میں وبائی امراض کے باعث زیر علاج مزید ایک نومولود بچہ دم توڑ گیا جب کہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے گاوں پراگو میں بھی 15 روز کا ایک بچہ انتقال کر گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں ایک ماہ کے دوران وبائی امراض کے باعث 45 بچوں کی اموات کا نوٹس لیا تھا جب کہ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے تھرپارکر پہنچنے کی ہدایت کی تھی۔ رواں ماہ کے دوران تھرپارکر میں اب تک 17 بچے وبائی امراض کے باعث دم توڑ چکے ہیں۔

No comments:

Post a Comment