تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Tuesday, January 5, 2016

میری اس کامیابی کے پیچھے میرے والدین کی دعائیں ,مہوش زہرا شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وادی حراموش کی پہلی لیڈی ڈاکڑ مہوش زہرا شاہ نے پولی کلینک اسلام آباد میں اپنی پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دینا شروع کر دیا۔ وادی حراموش کی پہلی لیڈی ڈاکڑ مہوش زہرا شاہ حراموش ہنوچل کے نمبردار و معروف صدارتی ایوارڈ یافتہ کوہ یما شاہ جہان کی صاحبزادی ہے۔ اس موقع پر وادی حراموش کی پہلی لیڈی ڈاکڑ مہوش زہرا شاہ نے کہا کہ میری اس کامیابی کے پیچھے میرے والدین کی دعائیں اور میری محنت شامل ہے ، میری ترجیی علاقے کے غریب عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔

No comments:

Post a Comment