تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Friday, January 1, 2016

جماعت اسلامی یو تھ ونگ اسلام آباد کے نائب صدر محمد طارق گجر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔



اسلام آباد -- جماعت اسلامی یو تھ ونگ اسلام آباد کے نائب صدر اور یو نین کو نسل جی سکس ٹو سے نو منتخب جنرل کو نسلر محمد طارق گجر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں اُن کی دعوت ولیمہ کی پُر وقار تقریب گزشتہ شب منعقد ہو ئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم ،امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان ،اسلام آباد کے ممتازعالم دین مولانا ظہور علوی ،جماعت اسلامی یو تھ ونگ پاکستان کے مر کزی صدرزبیر احمد گو ندل آل پاکستان تا جر اتحاد کے صدر، محمد کاشف چو ہدری ،سی ڈی اے یو نین کے صدرسید شباب بخاری ،امان اللہ،مسلم لیگ ن یو تھ راولپنڈی کے صدرعاطف کیا نی ،پیپلز پارٹی کے رہنماء حسن کھو کھر، آبپارہ یو نین کے صدرملک ظہیر ،نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آبادمیاں محمد رمضان ، جماعت اسلامی یو تھ ونگ اسلام آباد کے صدر ظفر مقصور نائب جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر صفدر ،اسلام آباد کے سیکرٹری اطلاعات سجاد احمد عباسی ، جی سکس سے نو منتخب وائس چیئر مین عبد الصمد،ہماء ایوب ،راجہ عمیر سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے واے سینکڑوں افرد نے شر کت کی ۔

No comments:

Post a Comment