تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Thursday, January 7, 2016

اسکردو بچھڑنے والا خاندان 45 برس بعد مل گیا


سکردو(نیوز رپورٹر) اسکردو بچھڑنے والا خاندان 45 برس بعد مل گیا،6 سالہ بچہ 51 سال کی عمر کا ہوکر اپنے بوڑھے باپ سے ملا توجذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ ابراہیم 45 برس بعد اپنے والد عبدالغفور سے ملنے کیلیے کانچی مقبوضہ کشمیرسے اسکردوجاپہنچا۔جہاں باپ بیٹا بغلگیر ہو کر انتہائی جذباتی ہوگئے۔
ماں کے انتقال کی خبرسن کر عبدالغفور رنجیدہ ہو گیا،جس پر رشتہ داراسے دلاسہ دیتے رہے۔3 ماہ کے ویزے پرآنے والے عبدالغفورنے بتایاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنوں کے بغیرانتہائی تکلیف دہ زندگی گزاررہا ہے۔

No comments:

Post a Comment