تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Tuesday, December 29, 2015

داریل میں آرمی سکول کا قیام خوش آئند اقدام ہے۔ڈاکٹر زمان

اسلام آباد ( ایس یو ثاقب ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء ڈاکٹر زمان دا ریلی نے کہا ہے کہ داریل میں آرمی سکول کا قیام خوش آئند بات ہے کو ر کما نڈر گلگت بلتستان داریل کا منسو خ شدہ روڈ کے میٹلینگ کا بھی از خود نو ٹس لیں سا تھ ہی تمام پرا جیکٹس فو ج کی نگرا نی میں کرا یا جا ئے ۔ اب تک دا ریل کے عوام کو صر ف دھو کے کے سوا کچھ نہیں ملا ہے اور 20سال ہو ئے ہیں دا ریل کا روڈ میٹل نہیں ہو سکا ہے فوج کی جا نب سے دا ریل میں میڈیکل کیمپ لگا نے پر شکر یہ ادا کر تے ہیں اور امید بھی کر تے ہیں کہ آئندہ فوج اپنی نگرا نی میں دیا مر سمیت داریل کے تمام پرا جیکٹس از خود نو ٹس لیکر کروا ئے گی تا کہ عوام کو سہولیا ت مل سکیں۔ہم فو رس کما نڈر کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جس نے اپنی ذا تی کوششوں سے اس قسم کے اقدامات اٹھا ئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment