آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .
Sunday, August 30, 2020
کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد سے عاشورہ جلوس سے آئے ہوے منتظمین کی ملاقات
کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد سے عاشورہ جلوس سے آئے ہوے منتظمین نے ملاقات کیں اور حکومت گلگت بلتستان کیطرف سے اٹھائے جانے والے انتظامات کی تعریف کیں۔ اس موقعے پر کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے انتظامیہ کے ساتھ قابل تعریف تعاون کرنے اور ساتھ دینے کا شکریہ ادا کیا۔
No comments:
Post a Comment