تازہ ترین








آج شام 5 بجے سے 10 بجے تک اور کل 5 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سگنل آف رہینگے .

Monday, December 28, 2015

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی



کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں امن قائم کرنے پر رینجرز اور پولیس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشن ہم نے شروع کیا اور اسے ادھوا نہیں چھوڑیں گے۔

No comments:

Post a Comment